Former Russian President Dmitry Medvedev has warned that Trump's criminal and madness-based actions of regime change in various countries could trigger the start of a third world war

روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کی مختلف ممالک میں رجیم چینج کی مجرمانہ اور پاگل پن پر مبنی کاروائیاں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر سکتی ہیں۔

03 Mar 2026 Latest
سابق روسی صدر دمتری میدودیف جو کہ روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین ہیں، نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کی مختلف ممالک میں رجیم چینج کی مجرمانہ اور پاگل پن پر مبنی کاروایاں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ’’عالمی تسلط برقرار رکھنے کے‘‘ ان کے وسیع پلان کا حصہ ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کر کے ٹرمپ نے تمام امریکیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی شہادت کے بعد بے شک ایران جوہری ہتھیار بنا نے کی کوششیں تیز کر دے گا۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ تعمیرنو کی لاگت زیادہ ہو گی لیکن ایران اس جنگ میں کامیاب ہو گا۔
Former Russian President Dmitry Medvedev, who is vice chairman of Russia's Security Council, has warned that Trump's "criminal and insane actions of regime change in various countries" could trigger World War III. He said the attack on Iran was part of a broader plan by the United States and its allies to "maintain global hegemony." Responding to a question, he said that by martyring Iran's Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei, Trump has endangered all Americans. "After his martyrdom, Iran will undoubtedly intensify its efforts to develop nuclear weapons," he said. Responding to another question, he said that the cost of reconstruction will be high, but Iran will succeed in this war.