انگلینڈ سے ہارنے کے بعد کیا ابھی بھی پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز ہیں؟

After losing from England, does Pakistan still have a chance to reach the semi-final?

25 Feb 2026 Sports
انگلینڈ سے ہارنے کے بعد کیا پاکستان ابھی بھی سیمی فائنل میں جا سکتا ہے؟ اس کا انحصار مندرجہ ذیل دو صورتوں میں ہے۔
پہلی صورت: اگر پاکستان اپنے اگلے میچ میں سری لنکا کو شکست دیتا ہے اور نیوزی لینڈ اپنے اگلے دونوں میچ ہارتا ہے تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔
دوسری صورت: اگر نیوزی لینڈ دو میں سے ایک میچ جیت جاتا ہے تو اس صورت میں پاکستان کو سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا۔ لیکن اگر نیوزی لینڈ اپنے دونوں میچ جیت جاتا ہے تو پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا۔
Can Pakistan still make it to the semi-finals after losing to England? It depends on the following two scenarios.
First scenario: If Pakistan defeats Sri Lanka in their next match and New Zealand loses both of their next matches, Pakistan will reach the semi-finals.
Second scenario: If New Zealand wins one out of the two matches, Pakistan will need to defeat Sri Lanka by a large margin. However, if New Zealand wins both of their matches, Pakistan will be out of the tournament.