نیوزی لینڈ کے انگلینڈ سے ہارنے کے بعد آج پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کس طرح کی پرفامنس دینی ہو گی
After New Zealand lost to England, what kind of performance will the Pakistani team need to deliver today to reach the semi-finals?
موجود صورتحال میں نیوزی لینڈ کا رن ریٹ پاکستان سے بہتر ہے۔ نیوزی لینڈ کو پیچھے ہٹانے اور سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کو آج سری لنکا کو ہر حال میں 64 رنز سے ہرانا ہو گا۔ پہلے فیلڈنگ کی صورت میں سری لنکا کا دیا ہوا کوئی بھی ٹارگٹ 13.1 اوورز میں حاصل کرنا ہو گا۔
In the current situation, New Zealand's run rate is better than Pakistan's. To push New Zealand behind and reach the semi-final, Pakistan must defeat Sri Lanka by 64 runs at all costs today. In the case of fielding first, any target set by Sri Lanka must be chased down in 13.1 overs.