اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگزمن کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
Islamabad United defeated Hyderabad Kingsmen by 8 wickets
حیدرآباد کنگزمن نے صرف 80 رنز کا ہدف دیا جسے اسلام آباد یونائٹڈز نے 6.4 اوورز میں حاصل کیا۔ Richard Gleeson نے 3 اوورز میں 9 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پایا
Hyderabad Kingsmen gave a target of only 80 runs, which Islamabad United achieved in 6.4 overs. Richard Gleeson took 3 wickets for 9 runs in 3 overs and was declared the Man of the Match.