اسلام آباد یونائٹد نے حیدر آباد کنگز مِن کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے
Islamabad United won the toss against Hyderabad Kingsmen and decided to field
پی ایس ال 11 کرکٹ سیریز کا آج کا میچ حیدر آباد کنگز من اور اسلام آباد یونائیٹد کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہو گا
Today's match of the PSL 11 cricket series will be played between Hyderabad Kingsmen and Islamabad United. The match will start at 7 PM.