پنجاب حکومت کا ملازمین کو مئی کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ
Punjab government decides to give employees' May salary in advance

پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اور پینشن عیدالاضحیٰ کی مد میں ایڈوانس میں 21 مئی کو دے گی۔ پاکستان میں عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی کو متوقع ہے۔
The Punjab government will give government employees the May salary and pension in advance on May 21 on the occasion of Eid al-Adha. Eid al-Adha is expected in Pakistan on Wednesday, May 27.