معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح کے بعد چینی جنگی طیاروں کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ
Record increase in demand for Chinese fighter jets after Pakistan's spectacular victory in the battle of truth
بلوم برگ کی رپورٹ کی مطابق چین کی فائٹر جیٹ بنانے والی کمپنیوں کی آمدنی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ چینگدو میں واقع چین کی چینگدو ایئر کرافٹ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کی آمدنی 2025 میں 75.4 بلین یو آن یعنی 11 بلین ڈالرز تک بڑھ گئی جو پچھلے سال کے مقابلے میں %15.8 اضافہ ہے اور منافع %6.5 کے اضافے سے 3.4 بلین یوآن ہو گیا جو اس کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ یہ رفتار 2026 میں بھی جاری رہی، پہلی سہ ماہی کی فروخت سال بہ سال تقریباً 80 فیصد بڑھ گئی۔
چین کی لڑاکا طیارے بنانے والی ان کمپنیوں کی شہرت، اعتماد اور کارکردگی میں اضافہ مئی 2025 میں ہونے والی پاکستان بھارت جنگ میں پاکستان کی نمایاں برتری سے ہوا۔ اس معرکے میں پاکستان کی فضائیہ نے 7 (ٹرمپ کے مطابق 11) بھارتی جنگی طیارے مار گرائے جن میں فرانسیسی ساختہ جدید ترین لڑاکا طیارہ رافیل بھی شامل ہے۔ پاکستانی فضائیہ نے اس مشن میں چین کا تیار کردہ لڑکا طیارہ J-10 اور چین کے اشتراک مقامی طور پر تیار کردہ اپنا طیارہ JF-17 تھنڈر استعمال کیا۔
جنگ کے میدان میں ان طیاروں کی عملی کامیابیوں نے کئی ایسے ممالک کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے جو مغرب کے انتہائی مہنگے لڑاکا طیاروں کا سستا متبادل تلاش کر رہے تھے جن میں انڈوبیشیا، عراق اور بنگلہ دیش شامل ہیں جبکہ پاکستان کے JF-17 تھنڈر کو خریدنے کی دلچسپی لیبیا نے ظاہر کی ہے۔جنگ میں کامیابی کے لیے جہاں اچھا جنگی سازوسامان نہائت اہم ہے وہاں انسانی مہارت اور دلیرانہ فیصلے لینے سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔

According to a Bloomberg report, the revenue of China's fighter jet manufacturing companies has seen a significant increase. China’s Chengdu Aircraft Company, located in Chengdu, stated that its revenue in 2025 reached 75.4 billion yuan, equivalent to 11 billion dollars, marking a 15.8% increase compared to the previous year, and its profit increased by 6.5% to 3.4 billion yuan, which is the highest in its history. This momentum continued in 2026, with sales in the first quarter increasing by almost 80% year-on-year. The reputation, confidence, and performance of China's fighter jet manufacturing companies increased due to Pakistan’s significant advantage in the Pakistan-India war that occurred in May 2025. In this battle, the Pakistan Air Force shot down 7 (according to Trump, 11) Indian fighter jets, including the French-made latest fighter jet Rafale. The Pakistan Air Force used China-made fighter jets J-10 and locally produced JF-17 Thunder, developed in collaboration with China, in this mission.
The operational successes of these aircraft on the battlefield have attracted the attention of several countries that were looking for a cheaper alternative to the West's extremely expensive fighter jets, including Indonesia, Iraq, and Bangladesh, while Libya has shown interest in buying Pakistan's JF-17 Thunder.For success in war, while good military equipment is extremely important, the role of human skill and making brave decisions cannot be denied either.There is no doubt that the Pakistani armed forces are counted among the best armies in the world.