نئے اسلامی سال کے آغاز پر آج خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا

Today, the covering of the Kaaba was changed on the occasion of the start of the new Islamic year

16 Jun 2026 World
Play

سعودی عرب میں آج یکم محرم نئے سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا ہے۔ خانہ کعبہ کو غلاف سے ڈھانپنے کی روائت قبل از اسلام سے چلی آ رہی ہے۔ آج کل کا غلاف جو ہمیں نظر آتا ہے اسے مکہ مکرمہ کے ایک سپیشل کارخانے میں تیار کیا جاتا ہے۔ کپڑا ریشم کے دھاگوں سے بنا جاتا ہے جبکہ اس کے اوپر قرآنی آیات خالص سونے اور چاندی کی تاروں سے ہاتھوں سے کنندہ کی جاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق خانہ کعبہ کے غلاف پر 120 سے 150 کلو گرام سونا استعمال ہوتا ہے۔ چونکہ کپڑا بہت موٹا ہوتا ہے اس لیے غلاف کا وزن بھی کافی زیادہ تقریباً 1400 کلو گرام ہوتا ہے۔

Today, on the 1st of Muharram, marking the start of the new year in Saudi Arabia, the cover of the Kaaba was changed. The tradition of covering the Kaaba with a cloth has been around since before Islam. The current cover that we see today is made in a special factory in Mecca. The fabric is woven from silk threads, and Quranic verses are hand-embroidered on it using pure gold and silver threads. It is estimated that 120 to 150 kilograms of gold is used on the cover of the Kaaba. Since the fabric is very thick, the cover itself is also quite heavy, weighing around 1,400 kilograms.