ٹی ۲۰ ورلڈ کپ ۲۰۲۶ کے اب تک کے ٹاپ سکوررز!
Top scorers of the T20 World Cup 2026 so far!
آئی سی سی نے ٹی۲۰ ورلڈ کپ ۲۰۲۶ کے اب تک کے پہلے پانچ ہائی سکورز لسٹ کر دیے ہیں جن میں پاکستانے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان ٹاپ پہ ہیں۔
The ICC has listed the top five high scores of the T20 World Cup 2026 so far, with Pakistani player Sahibzada Farhan top in the list.