یوکرین نے ماسکو پر 500 ڈرونز فائر کیے، تین افراد ہلاک

Ukraine fired 500 drones at Moscow, three people killed

17 May 2026 World
Ukraine fired 500 drones at Moscow, three people killed

گزشتہ رات یوکرینی فورسز نے ماسکو کی طرف 500 سے زائد ڈرونز فائر کیے جن میں سے 556 کو روسی ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنائے جبکہ بچنے والے ماسکو کے ارد گرد دیہاتوں پر گرے جن سے تین افراد ہلاک اور 15 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ یہ یوکرین کی طرف سے پورے ایک سال میں روس پر کیا گیا سب سے بڑا حملہ تھا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ روسی فورسز کی طرف سے یوکرین کے شہر کیف پر ایک دن پہلے کیے گئے حملے کے جواب میں کیا گیا ہے جس میں 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔

Last night, Ukrainian forces fired over 500 drones towards Moscow, of which 556 were neutralized by the Russian air defense system while the remaining fell on villages around Moscow, killing three people and injuring about 15. This was the largest attack by Ukraine on Russia in an entire year. Ukrainian officials say this attack was carried out in response to an attack on the Ukrainian city of Kyiv by Russian forces a day earlier, which killed 25 people and injured dozens.

× Full Image