یوکرین کا روس پر سب سے تباہ کن حملہ، ایک شخص زخمی اور سترہ ہلاک
Ukraine's deadliest attack on Russia, one person injured and seventeen killed
یوکرین نے روس کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا اور تباہ کن ڈرون حملہ کیا ہے۔ بہت سے ڈرون ماسکو کی آئل ریفائنری پر گرے جنہوں نے ریفائنری کو آگ کے شعلوں میں بدل دیا جس سے ایک شخص ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔ ماسکو کے میئر کے مطابق تقریباً 200 ڈرون دارالحکومت پر تباہ کیے گئے اور 1000 کے قریب پورے ملک میں تباہ کیے گئے۔
Ukraine has carried out its biggest and most destructive drone attack so far in the ongoing war with Russia. Many drones hit Moscow's oil refinery, setting it ablaze and causing one death and 17 injuries. According to Moscow's mayor, about 200 drones were destroyed over the capital, and nearly 1,000 across the country.