یونائٹد سٹیٹس B-52 بامبر طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 8 افراد ہلاک

United States B-52 bomber crashes, 8 crew members killed

16 Jun 2026 World
Play

تفصیلات کے مطابق امریکی ائر فورس کا B-52 بامبر طیارہ ٹیک آف کے کچھ وقت بعد گرکر تباہ ہو گیا۔ آگ لگنے سے دھوئیں کے بادل بلند ہوئے۔ سوار عملے کے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ امریکی ائر فورس کا ایک اسپیشل طیارہ ہے جس میں 8 جیٹ انجن ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ 35 ٹن وزنی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے اور 8800 میل کا سفر بغیر ری فیولنگ کے کر سکتا ہے۔

According to details, a U.S. Air Force B-52 bomber crashed shortly after takeoff. Smoke clouds rose due to the fire. All 8 crew members on board were killed. This is a special U.S. Air Force aircraft with 8 jet engines, which allows it to carry a 35-ton warhead and travel 8,800 miles without refueling.