PSL 11 ٹرافی کس کی ہو گی؟ فیصلہ آج ہو گا۔

Who will get the PSL 11 trophy? The decision will be made today.

03 May 2026 Sports
HBL پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ آ ج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمِن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ رات 8 بجے قزافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔ اس میچ میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دی گئی ہے اوراطلاعات کے مطابق تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔

HBL Pakistan Super League final match will be played today between Peshawar Zalmi and Hyderabad Kingsmen. The match will start at 8 PM at Qaddafi Stadium, Lahore. Spectators are allowed to come to the stadium for this match, and according to reports, all tickets have been sold out.